Categories
Other

9 Naughty Jokes Hidden in Classic Kids Movies

Categories
Other

14 weirdest s$xual encounters people had with Strangers

Categories
Other

Girl goes off on Facebook after only receiving $5 tip for a $100 worth meal

Categories
Other

Lesbian Photographer Releases Disturbing Photographs After Visiting Torture Clinic That ‘Treats’ Homos*xuality

Categories
Other

Never Marry A Guy Who Has These 15 Habits

Imagine yourself with a guy who does not love you, a guy who does not respect you, who does not go out of his way to protect you. And he just sees you as a woman who will do all his chores. Usually, you fall for guys who are not worthy of your love and attention. But then love is blind too. If you love someone truly then you would want to marry that person instantly. But marriage is a very big and life-changing step. As the famous quote says that a successful marriage requires falling in love with the same person over and over again. So how can you fall for a person who does not give you the value you deserve? Hence, before making up your mind to marry a guy always look at the greater picture. Never marry a guy who has these 15 habits given below:

Breaks Promises:

Excuses And Some More Excuses:

Does Not Consider Relationship Rules:

Hates Animals:

Categories
Other

10 Things Every Woman Wishes You Did During Sex

No matter how into each other you are, relationships will see sex peaks and valleys. It’s easy to fall into a rut or resort to ‘solo time’ during one of those droughts. But let’s kick-start that steam. What’s the best way? It’s simple, try harder. Keep things fun and pleasurable for both of you — in and out of the bedroom — and your relationship may just reach new heights.

Pay attention to her non-verbal signs

Sadly, lots of men don’t know how to tune into their female lovers. “I hear stories over and over again about how men are just not responding to the signals that women send. Learn to be a responsive, tuned-in lover and you will gain serious appreciation from your partner(s),” says Pella Weisman, a dating coach and Licensed Marriage & Family Therapist. Along with verbal expression, pay attention to their bodily cues (moaning, heavier breathing, increased lubrication) and do more of that.

Explore commonly ignored hot spots

A woman wants a man to explore her inside and out with his fingers, and make it an adventure for the two of them. “‘Let’s see if I can find your G-spot,’ for example, could be a mutual exploration for the couple,” says Dr. Gilda. Be sure also to fondle with and kiss oft-ignored erogenous zones like her inner thigh, ear, and even her lower back.

Dirty talk

Women want to feel wanted. “They want to know they are turning you on, and how. They want to feel hot, desired, appreciated, honored,” says Weisman. Individual preferences vary (dirty, descriptive, romantic), but try out different varieties to see what elicits the best response from your partner.

Categories
Other

Disney Stars Then And Now You Will Shocked To See

Disney stars then and now; they develop so quick Disney stars have all the time been a great supply of leisure, and with its authentic productions we spend hours of enjoyable.

Many people grew up watching the movies of Lindsay Lohan and Hilary Duff, having fun with the Selena Gomez and Miley Cyrus sequence.

However time passes general, and now the celebrities of this well-known manufacturing home have matured, have turn into glorious musical performers, have appeared in movies of different studios and have left us with their mouths open with their scandals.

Miley Cyrus

Zendaya

Categories
Other

Daughter Sends Parents A Vacation Photo, Forgets To Take Out A Bottle Of Lube

It seems like every dad secretly wants to be a private investigator, because you can’t hide anything from them. Try to be discreet, try to keep a few secrets, but dad will get to the bottom of every story.

“dad sees all” story on her timeline that’s gone viral for how embarrassing it is. She sent her mom a vacation photo of herself and her boyfriend in their hotel room. They didn’t realize that in one corner of the image they were showing more than they intended: But dad saw that amidst their vacation toiletries was a bright orange bottle of Durex, a lube generally used for “personal massage.”

Categories
Other

35 Women Who Ditched Their Razors For No-Shave ‘Januhairy’ Share Progress Pics

A new year brings new trends and resolutions to try. This year, many women are out trying to smash the patriarchy and unrealistic beauty standards and expectations of women all over the world. To do this, some have decided to partake in a no-shave “Januhairy.” The idea came from student Laura Jackson, who said that the idea behind the campaign was to empower women to understand more about themselves and about others

Essentially, the goal is that women grow out their hair all January long without shaving. And, to celebrate how far they have come, women have been sharing their progress pictures so far, in the second week of January.

Categories
Other

27 Teachers Confess The Dumbest Questions A Student Has Ever Asked Them

They say there are no stupid questions, only stupid answers — but who are we kidding. People ask stupid f*cking questions all the time. And as a wonderfully tolerant and forgiving society, we mock those people relentlessly online for ever and ever and ever, amen.

Some amazing moment captured by Photographer On The Best Day Of His Life These Are The amazing Photos you will see today home You Like It…

Categories
Other

10+ reasons why the world will never be like it once was

All the changes that are constantly taking place around us are the natural result of the passage of time. But that doesn’t mean we can’t feel nostalgic for what once was — for a time when we lived differently, when our ideas were much simpler and our perspective much more straightforward. And we wouldn’t have had it any other way.

We picked 10+ insightful cartoons which we think prove our point.

when our ideas were much simpler and our perspective much more straightforward.
Categories
Other اہم خبریں

بھارتی معیشت مکمل تباہ 7600 ارب روپے کا خسارہ ۔۔۔ ڈالر کی مقابلے بھارتی روپیہ کتنے کا ہو گیا؟ پورا بھارت ہل کر رہ گیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارتی معیشت بری طرح ڈگمگانے لگ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی سرکاری ائیرلائن ائیر انڈیا 7600ارب کے خسارے میں چل رہی ہے جبکہ ایک بھارتی ائیرلائن جیٹ ائیرویز نے خسارے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن لپیٹ دیا ہے۔ اس کے علاوہ بھارت کی سرکاری ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی

بھی بند ہونے کا خدشہ ہے جبکہ کاریں بنانے والی بھارتی سرکاری کمپنی ’مارتی‘ بند ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ گاڑیاں بنانیوالی کمپنیوں سے 10 لاکھ افراد کو نکالے جانے کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا ہے۔ اس وقت بھارتی اسٹاک مارکیٹ زوال کی طرف جا رہی ہے جبکہ بھارتی روپیہ بھی اپنے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ لاکھوں ملازمتیں ختم جبکہ بڑی بڑی کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کا بھی خدشہ ہے۔بھارت میں بڑے بڑے کاروبار ٹھپ ہو رہے ہیں۔مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورت حال سے بھارتی معیشت پر بھی برے اثرات پڑے ہیں اور مودی سرکار کے پالیسی تھنک ٹینک کے مطابق بھارت کو جس اقتصادی سست روی کا سامنا ہے اس کی مثال پچھلے ستر سال میں نہیں ملتی۔بھارتی حکومت کے پالیسی تھنک ٹینک نیشنل انسٹی ٹیوشن فار ٹرانسفارمنگانڈیا کے وائس چیئرمین راجیو کمار کا کہنا ہے کہ بھارت کو اس وقت جس اقتصادی سست روی کا سامنا ہے اس کی مثال پچھلے 70 سال میں نہیں ملتی۔لاکھوں لوگ بے روزگار ہوگئے،مہنگائی میں بے حد اضافہ، ٹیکسوں کی وصولی میں ریکارڈ کمی اور جی ڈی پی گروتھ میں بھی کمی ہوئی ہے۔ کئی عالمی ادارےبھارت کی معیشت کی تباہی کا عندیہ دے رہے ہیں، خود بھارتیحکومت کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق اس سال یکم اپریل سے 15 اگست تک کے درمیان براہ راست ٹیکس ریونیو میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی۔ یہ شرح کم ہو کر 4.7 فیصد ہو گئی حالانکہ اس سال کی دوسری سہ ماہی میں یہ شرح 9.6 فیصد تھی اور مطلوبہ شرح تو 17.3 فیصد ہے۔

Categories
Other

بریکنگ نیوز: تبدیلی والوں کا شاندار کارنامہ ۔۔۔ پاکستان کے اہم ترین شہر میں نیا ڈیم بنانے کا اعلان ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے سندھ کےعوام کوخوشخبری سناتے ہوئے سندھ بیراج بنانےکااعلان کردیا اور کہا پانی کا مسئلہ حل کرنے جارہے ہیں، عمران کریڈٹ نہیں چاہتے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کراچی کے پانی کا مسئلہ سندھ حکومت اور کراچی مل کر حل کرنا چاہتے ہیں، عمران خان سندھ کے مسائل کیلئے فکرمند ہیں۔وزیر آبی وسائل کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کیساتھ مل کرپانی کامسئلہ حل کرنےکی کوشش کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی اور ہماری سیاست الگ ہے مل کر کام کریں گے، سیاست اپنی جگہ ہے، مسائل سےمتعلق کوئی تعصب نہیں کررہے۔

فیصل واوڈا نے کہا جب ملک اورترقی کی بات ہوتوکوئی سیاست نہیں ہوگی نہ کرنےدیں گے ، صوبوں کے مسائل اور ملکی سلامتی کی بات ہو تو ہم سب ایک ہیں۔وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ کوٹری بیراج سے45کلومیٹردوردریائےسندھ پرایک اوربیراج بنائیں گے، عمران خان کوکریڈٹ نہیں چاہیےمسائل کاحل چاہیے، صوبےکی ترقی یاملک کی ترقی میں کوئی فرق نہیں ہوناچاہئے۔ انھوں نے کہا سہیل انورسیال سےدرخواست کی ہم سیاسی تعصب نہیں کررہے، ہم کھلےدل کےساتھ آگے بڑھ رہےہیں، وزیراعظم صاحب کی پوری اجازت سےکام کیےجارہےہیں، ان کی ہدایت ہےکہ حکومت سندھ سے فاصلے کم کئے جائے اورسب کوساتھ لیکرچلیں۔آج میرےلئےایک اچھادن ہے، سندھ کےپانی کیلئےآج کےدن ایک اچھافیصلہ ہواہے، یہ وقت پوائنٹ اسکورنگ کانہیں ہے۔یاد رہے وفاقی حکومت نے ٹھٹھہ کے نزدیک ’’سندھ بیراج‘‘ تعمیر کرنے کی منظوری دی تھی، اس منصوبے کو ’’کوسٹل بیراج‘‘ بھی کہا جاتا تھا۔ یہ منصوبہ ٹھٹھہ کے جنوب میں 65کلو میٹر کے فاصلے پر اور کراچی کے مشرق میں 130کلو میٹر کے فاصلے پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انڈس ڈیلٹا میں سمندری پانی روکنے کیلئے دریائے سندھ پر ٹھٹھہ کے نزدیک تعمیر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ سندھ بیراج سمندر سے 45کلو میٹر اوپر کی طرف تعمیر کیا جائے گا، یہ کراچی میں پینے کے اضافی پانی کی ضرورت کا اہتمام، انڈس ڈیلٹا میں سمندری پانی کی چڑھائی کو روکنے، زرعی اراضی کو سمندر برد ہونے سے بچانے اور سمندر میں مینگروز کے جنگلات کیلئے مددگار ثابت ہوگا۔ علاوہ ازیں کوٹری بیراج کے نچلے علاقوں میں پانی کے مسائل حل ہونگے۔ وزیراعظم عمران خان نے دریائے سندھ پر سندھ بیراج تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔

Categories
Other

رسوائی و ذلت مودی کا مقدر بن گئی۔۔۔۔ پیرس پہنچتے ہی سکھوں اور کشمیریوں نے بھارتی وزیر اعظم کو گھیر لیا، پھر کیا ہوا؟ فرانسیسی حکومت کو نئی پریشانی کا سامنا

پیرس (نیوز ڈیسک) ذلت بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا مقدربن گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے کے دفتر پہنچنے پر مودی کے خلاف سکھ اور کشمیری برادری نے پاکستانی برادری کے ساتھ مل کر شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم جب یونیسکو کے دفتر پہنچے تو انہیں شدید احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔

اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جموں کشمیر حریت پارٹیز نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔جمعہ کو حریت رہنما عبد الحمید لون احتجاجی مظاہرے کو لیڈ کر رہے تھے ۔حریت رہنماؤں نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کشمیر میں ایک بڑے قتل عام کا منصوبہ بنا چکا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ کشمیر کے معاملے پر فورا مداخلت کرے۔ انہوںنے کہاکہ بھارت کی طرف سے دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کشمیری عوام کے مفادات پر ڈاکہ ہے۔انہوںنے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرہ، کرفیو، پابندیوں، گرفتاریاں ناقابل قبول ہیں۔انہوںنے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیاں لگائی گئیں ہیں۔انہوںنے کہاکہ تمام حریت رہنماؤں کو گرفتار اور نظر بند کیا گیا ہے انہیں رہا کیا جائے۔ فرانس کے درالحکومت پیرس میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی آمد پر یونیسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری پاکستانی کمیونٹی اور یورپ بھر کے سکھ کمیونٹی کے لوگوں نے مودی کے خلاف مظاہرے کیے۔مظاہرے میںیورپ بھر سے بھاری تعداد میں کشمیر ،پاکستانی اور سکھ کمیونٹی نے شرکت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے درالحکومت پیرس میں بھارتی وزیر اعظممودی کی آمد پر یونیسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری پاکستانی کمیونٹی اور یورپ بھر کے سکھ کمیونٹی کے لوگوں نے مودی کے خلاف مظاہرے کیے۔ مظاہرے میںیورپ بھر سے بھاری تعداد میں کشمیر ،پاکستانی اور سکھ کمیونٹی نے شرکت کی۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ایک کامیاب کارڈ کھیلا گیا ہے جس میں انہہوں نے مسلمانوں اور سکھوں کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے کے لیے پوری دنیا میں مقیم سکھ کمیونٹی کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے

Categories
Other

بریکنگ نیوز: بھارت کے ساتھ مذاکرات کا تو اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔پٹھان خون نے جوش مارا ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کی بہت کوشش کی، اب سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، بھارت نے پاکستان کی امن مذاکرات کی پیشکش کو کمزوری سمجھا۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوانتہائی تباہ کن صورتحال کے خدشے سے

آگاہ کردیا، نئی دلی حکومت نازی جرمنی جیسی ہے،خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی ہونےوالی ہے،انہوں نے کہا کہ 80 لاکھ کشمیریوں کی جانیں خطرے میں ہیں، وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے بھارت پاکستان کیخلاف جنگ کے بہانے ڈھونڈے گا، اگر حملہ ہوا تو پاکستان بھارت کو بھرپور جواب دینے پر مجبور ہو گا،2ایٹمی طاقتیں آنکھوں میں آنکھیں ڈالے ہوئے ہیں، کچھ بھی ہوسکتا ہے،انہوں نے کہا کہ کشیدگی بڑھنے کاخطرہ ہے،دنیاکواس صورتحال سے خبرداررہنا چاہیے، اقوام متحدہ کی امن فوج اور مبصرین مقبوضہ کشمیربھیجے جائیں۔ تاہم بھارت کے موجودہ حالات اور کشمیر کے معاملہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر دیگر ممالک نے اپنی پالیسی اور اصول سخت کرنے شروع کر دیئے ہیں ۔ یاد رہے کہ وزیراعظم نے امریکا میں مقیم پاکستانیوں کو مودی کے دورے کے موقع پر بھرپور احتجاج کی تلقین کر دی، عمران خان نے تحریک انصاف امریکا کی قیادت کو پاکستانیوں کو متحرک کرنے اور بھارتی وزیراعظم کے دورہ امریکا کے موقع پر بھرپور احتجاجی مظاہرے کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ امریکا کے موقع پر سبق سکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکا میں مقیم پاکستانیوں کو ہدایت کی ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا کے موقع پر بھرپور انداز میں احتجاج کیا جائے۔ وزیراعظم نے اس حوالے سے تحریک انصاف کی بین الاقوامی معاملات دیکھنے والی تنظیم کو خصوصی ہدایت کی ہے کہ امریکا میں مقیم پاکستانیوں کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل متحرک کیا جائے۔ پھر جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکا پہنچے تو اسے چھوڑنا نہیں ہے۔ بھارتی وزیراعظم کی امریکا آمد پر امریکا بھرپور میں مقیم پاکستانی اس کیخلاف بھرپور احتجاج کریں۔ جہاں جہاں ممکن ہو وہاں احتجاجی جلسے جلوسوں کا انعقاد کیا جائے۔ واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم اگلے ماہ امریکا کا خصوسی دورہ کرے گا۔